لوئر دیر کا دریائے پنجکوڑہ اپنی لذیذ مچھلی کے باعث مشہور ہے۔ اس علاقے میں آلودگی کے باعث یہاں کی مچھلی بیمار ہے اور اس کی تعداد میں تیزی سے کمی آرہی ہے۔ یہ آلودگی کیسے پھیلی اور مقامی انتظامیہ اس سلسلے میں کیا اقدامات اٹھا رہی ہے۔ جانیے اس وڈیو میں
#climatejustice #climateresilience #climatechange #climatecrisis #RNN