Clean Energy Solution In A Remote Area Of Sindh

دیہاتوں میں بجلی کا بحران آٹا چکیاں ( فلور ملز ) مالکان متبادل توانائی کے ذرائع کی طرف رجوع کر رہے ہیں۔ سنھ کےوہ دیہی علاقوں میں جہاں 12 سے 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ معمول ہے وہاں لوگ سولر پینلز کا استعمال کرکے کاروبار چلا رہے ہیں۔ اس سے بجلی کے بڑے بِل سے بھی چھٹکارا مل رہا ہے اور ماحول دوست توانائی سے وقت پر کام بھی مکمل کیے جا رہے ہیں۔

#climatecrisis #climatechange #climateresilience #greenenergy #RNN