دریائے دوڑ کے کنارے کچرے کے ڈھیر سے پانی کی آلودگی بڑھ رہی ہے جس کے نتیجے میں آبی حیات کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لئے ہری پور کے نوجوان اور مقامی انتظامیہ مل کر کیا اقدامات اٹھا رہے ہیں؟ جانیے اس وڈیو میں
#climatechange #climateresilience #climatecrisis #khyberpakhtunkhwa #RNN