Home Efforts To Save Endangered Fish Of Panjkora River Efforts To Save Endangered Fish Of Panjkora River Efforts To Save Endangered Fish Of Panjkora River لوئر دیر کا دریائے پنجکوڑہ اپنی لذیذ مچھلی کے باعث مشہور ہے۔ اس علاقے میں آلودگی کے باعث یہاں کی مچھلی بیمار ہے اور اس کی تعداد میں تیزی سے کمی آرہی ہے۔ یہ آلودگی کیسے پھیلی اور مقامی انتظامیہ اس سلسلے میں کیا اقدامات اٹھا رہی ہے۔ جانیے اس وڈیو میں #climatejustice #climateresilience #climatechange #climatecrisis #RNN YouTube videoWatch on YouTube