Small Farmers Adapting Climate-smart Technology

بہاولپور میں چھوٹا کسان موسموں کے بدلتے پیٹرنز کے ساتھ کیسے مطابقت پیدا کررہا ہے ۔ پیدوار کی کمی اور فصل کی متاثر کوالٹی جیسے مسائل سے نبٹنے کے حوالے سے حکومت ان کو کیسے رہنمائی فراہم کررہی ہے۔ دیکھیے ہماری اس وڈیو میں

#climatechange #climatecrisis #climatejustice #climateresilience #RNN