Bioengineering To Rescue A Skardu Village From River Erosion
سکردو کا گاؤں “سندوس” درختوں کی کٹائی کے باعث دریائی کٹاؤ کا شکار ہوچکا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیاں اس گاؤں اور مقامی آبادی کو کِس طرح متاثر کررہی ہیں اور دریا نے کیسے زمین کا بڑا حصہ اپنے اندر شامل کرلیا۔ اس مسئلے کا حل کیا ہے اور کون سے درخت اگانے سے دریا کا راستہ روکا جاسکتا ہے؟ بائیو انجینئرنگ تکنیک کیا ہے؟ جانیے ہماری اس وڈیو میں۔
#climatechange #climatecrisis #climatejustice #climateresilience #RNN