Competition And Consumer Rights Under The Sun
پاکستان میں سستی بجلی کے متبادل ذرائع میں سے ایک سولر پینلز ہیں۔ جن کی مانگ میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ تاہم اس سیکٹر میں چین اور یورپ سے آنے والا جنک مال اپنی الگ مارکیٹ بنا چکا ہے۔ لوگ گرین انرجی پر شفٹ تو ہورہے ہیں لیکن دیکھیے اس وڈیو میں کہ انہیں کس قسم کے مسائل کا سامنا ہے اور جنک مارکیٹ کا خریدار اپنی قوتِ خرید کے مطابق کیسے گرین انرجی کی جانب سوئچ کررہا ہے۔
#climatechange #climatecrisis #climatejustice #climateresilience #RNN