Multiple Cropping A New Solution For Farmers To Combat Climate Changes
ملیے میرپورخاص، سندھ کے چھوٹے کسانوں سے جنہوں نے اپنی فصلوں کو قدرتی آفات اور موسمیاتی تبدیلیوں سے بچانے کا کیا نرالا ڈھنگ ڈھونڈا ہے۔ گاؤں “کامریڈ شگن” کے کسانوں نے ملٹی کراپنگ کِس سے سیکھی اور کیسے اردگرد کے گاؤں اب اس تکنیک کی جانب راغب ہورہے ہیں۔