ھرپارکر، سندھ کی ہندو برادری کلائمیٹ کرائسس سے نمٹنے کے لیے “لوک دانش” کا سہارا لے رہی ہے۔ انہوں نے اپنی نئٹِو کہانیوں اور گیتوں کے ذریعے کسانوں کو موسموں کے بدلتے پیٹرنز کے بارے میں شعور دینے کا نوکھا اور سریلا طریقہ اپنایا ہے۔ دیکھیے “مِٹھی” میں بسنے والے کسان کس طرح سائنس اور لوک دانش کو ملا کر موسمیاتی تبدیلیوں سے مقابلہ کرنے کی تیاری میں ہیں
#climatechange #climatecrisis #climatejustice #climateresilience #RNN