گلگت بلتستان کا خوبصورت گاؤں “پھنڈر” کچھ عرصہ سے دریا کے کنارے غیر قانونی تعمیرات کی وجہ سے آلودگی کا شکار ہورہا ہے۔ علاقے کی خوبصورتی اور قدرتی ماحول کی دلکشی کو درختوں کی کٹائی اور تجاوزات سےبچانے میں ضلعی انتظامیہ کیا اقدام اٹھا رہی ہے ؟ جانیے آج کی وڈیو میں
#climatechange #climatecrisis #climatejustice #climateresilience #RNN