موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات و نتائج سب سے زیادہ خواتین کو بھگتنا پڑتے ہیں۔ کلائمیٹ جسٹس اور صنفی امتیاز کا خاتمہ کس طرح آپس میں جُڑے ہوئے ہیں اس معاملے کو اس برس عورت مارچ نے اپنے منشور کا اہم حصہ بنایا۔ دیکھیے عورت مارچ لاہور سے یہ وڈیو
#Lahore #auratmarchlahore #auratmarch #RNN